اردو سیرت نگاری میں معجزات کے کلامی مباحث کا مطالعہ

یہ مقالہ ڈاکٹر شمائلہ اسحق  اور ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی نے تحریر کیا ہے ۔ جو گورنمنٹ کالگ وومن یونیورسٹی سیالکوٹ کے  مجلہ  العلم  کی جلد نمبر ۵ شمارہ  نمبر ۱ میں  ۱۸ مارچ  ۲۰۲۱ کو شائع ہوا ۔ بنیادی طور پر یہ مقالہ ڈاکٹر  شمائلہ اسحق کے…

خاندان نبوت کے متعلق مستشرقین کے اشکالات کا علمی محاسبہ

یہ مقالہ ضیائے تحقیق، جلد ۱۵، شمارہ ۳۰ (جولائی تا دسمبر ۲۰۲۵) میں شائع ہوا جسے ڈاکٹر حافظ جاوید احمد نے تحریر کیا ہے۔ اسلام کے آغاز ہی سے یہود و نصاریٰ کی جانب سے قرآن و سنت کے خلاف مختلف نوعیت کی سازشیں کی جاتی رہی ہیں۔ ان…
سیرت کوئز مقابلہ اور انعامات

سیرت کوئز مقابلہ اور انعامات

تين روزه بين الاقوامي سيرت كانفرنس عالم اسلام كو درپيش سياسي ، سماجي اور معاشي چيلنجز اور ان كا تدارك ۔ سيرت النبي ﷺ کی روشنی میں 1۔تعارف مقالات جمع کروانے کی آخری تاریخ ۔۔۔۔ 10 مئی 2025 ۔ كانفرنس كا انعقاد كراچي ميں 22مئی 2025، كائٹه ميں 24 مئی 2025 اور اسلام آباد ميں 31 مئی 2025 کو منعقد ہو گی۔ 2۔مقالات كي زبانيں مقالات اردو انگريزي ، عربي اور فارسي ميں پيش كيے جا سكتے هيں۔ 3۔انعامات بهترين مقالات كے ليے بالترتيب اول ، دوم اور سوم انعامات مبلغ ايك لاكه ، پچهتر هزار اور پچاس هزار مقرر كيے گئے هيں۔

معراج النبی ﷺاور مستشرقین: منٹگمری واٹ اور رابرٹ سپینسر کے افکار کا مطالعہ

یہ مقالہ المیزان، جلد ۳، شمارہ ۲ (دسمبر ۲۰۰۱) میں شائع ہوا جسے جناب طارق عزیز اور ڈاکٹر محمد شہباز نے مشترکہ طور پر تحریر کیا ہے۔ واقعۂ معراج نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں پیش آنے والے عظیم معجزات میں سے ایک ہے۔ اس معجزے کی تفصیلات…

اسماء النبی علیہ الصلاۃ و السلام پر اردو کتب و مقالات

  نمبر (00019#) نبی اکرم خاتم النبیین ﷺ کے اسماء پاک  سے متعلق اردو میں لکھی گئی کتب و مقالات کی فہرست پیش خدمت ہے  پاکستانی یونیورسٹیوں میں ہونے والے سندی مقالات کی فہرست درج ذیل ہے