Posted inمخطوطات سیرت عربي كتب سيرت فہارس عربی کتب
مکتبہ الازہریہ میں سیرت نبوی ﷺ کے مخطوطات
نمبر (000029#) مکتبہ الازہریہ ایک وقیع مکتبہ ہے ، جس میں تقریبا ً ساٹھ ہزار سے زائد مخطوطات جمع ہیں۔ اس کی فہارس مختلف اوقات میں شائع کی جاتی رہی ہیں۔ ہمارے پاس اس کی ایک اڑتالیس ہزار سے زائد مخطوطات کی فہرست ہے، جس میں سے سیرت سے…