اعلان کانفرنس # (1)
تين روزه بين الاقوامي سيرت كانفرنس
عالم اسلام كو درپيش سياسي ، سماجي اور معاشي چيلنجز اور ان كا تدارك ۔ سيرت النبي ﷺ کی روشنی میں
1۔تعارف
مقالات جمع کروانے کی آخری تاریخ ۔۔۔۔ 10 مئی 2025 ۔ كانفرنس كا انعقاد كراچي ميں 22مئی 2025، كائٹه ميں 24 مئی 2025 اور اسلام آباد ميں 31 مئی 2025 کو منعقد ہو گی۔
2۔مقالات كي زبانيں
مقالات اردو انگريزي ، عربي اور فارسي ميں پيش كيے جا سكتے هيں۔
3۔انعامات
بهترين مقالات كے ليے بالترتيب اول ، دوم اور سوم انعامات مبلغ ايك لاكه ، پچهتر هزار اور پچاس هزار مقرر كيے گئے هيں۔
4 ۔ کانفرنس کےتفصیلی بروشر اور شعبہ اسلامک سٹڈیز کا لنک