معراج النبیﷺ پر اُردو سیرت نگاروں کے نقطہ نظر کا جائزہ

یہ مقالہ پاکستان جرنل آف اسلامک ریسرچ، جلد ۲۵، شمارہ ۲ میں شائع ہوا جسےعاصمہ عزیز، ثمن نواز اور حافظہ ثمن نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔ خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے معجزات کی اہمیت و معنویت کے پیشِ نظر صدیوں کے دوران مختلف زبانوں، بالخصوص اردو…

نوجوانوں کے نفسیاتی مسائل اور نبی کریمﷺ کی شفقت آمیز ہدایات

یہ مقالہ پاکستان جرنل آف اسلامک ریسرچ، جلد ۲۶، شمارہ ۲ میں شائع ہوا جسے جناب حافظ ہارون احمد اور جناب علی شیر حیدری نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔ سیرتِ نبوی ﷺ اسلامی علمی روایت کا ایک مستقل اور ہمہ جہت میدانِ تحقیق رہا ہے، جس میں ہر…

خاندان نبوت کے متعلق مستشرقین کے اشکالات کا علمی محاسبہ

یہ مقالہ ضیائے تحقیق، جلد ۱۵، شمارہ ۳۰ (جولائی تا دسمبر ۲۰۲۵) میں شائع ہوا جسے ڈاکٹر حافظ جاوید احمد نے تحریر کیا ہے۔ اسلام کے آغاز ہی سے یہود و نصاریٰ کی جانب سے قرآن و سنت کے خلاف مختلف نوعیت کی سازشیں کی جاتی رہی ہیں۔ ان…

معراج النبی ﷺاور مستشرقین: منٹگمری واٹ اور رابرٹ سپینسر کے افکار کا مطالعہ

یہ مقالہ المیزان، جلد ۳، شمارہ ۲ (دسمبر ۲۰۰۱) میں شائع ہوا جسے جناب طارق عزیز اور ڈاکٹر محمد شہباز نے مشترکہ طور پر تحریر کیا ہے۔ واقعۂ معراج نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں پیش آنے والے عظیم معجزات میں سے ایک ہے۔ اس معجزے کی تفصیلات…

فلاحی ریاست کے استحکام میں دفاعی افواج کا کردار:عہدِ رسول ﷺ کے غزوات اور سرایا کے تناظر میں فوجی تنظیم

یہ مقالہ المیزان، جلد ۴، شمارہ ۱ (جنوری تا مارچ) میں شائع ہو جسے ڈاکٹر مظفر علی نے تحریر کیا ہے۔ اسلامی دور کی ابتدائی عسکری مہمات جزیرۂ عرب میں اسلام کے پھیلاؤ اور مسلم اقتدار کے استحکام میں بنیادی کردار کی حامل رہی ہیں۔ یہ مہمات رسول اللہ…