Posted inالمیزان ، اسلام آباد پی ایچ ڈی تحقیقی مجلات
معراج النبی ﷺاور مستشرقین: منٹگمری واٹ اور رابرٹ سپینسر کے افکار کا مطالعہ
یہ مقالہ المیزان، جلد ۳، شمارہ ۲ (دسمبر ۲۰۰۱) میں شائع ہوا جسے جناب طارق عزیز اور ڈاکٹر محمد شہباز نے مشترکہ طور پر تحریر کیا ہے۔ واقعۂ معراج نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں پیش آنے والے عظیم معجزات میں سے ایک ہے۔ اس معجزے کی تفصیلات…