Posted inتحقیقات سیرت
اسلامی ریاست میں نظم و ضبط کے اصول اور تعلیمات نبوی ﷺ
مقالہ # 7 1۔ تعارف انسان مدنی الطبع ہے( )۔ وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنا پسند کرتا ہے۔ سب انسانوں کی ضروریات مشترکہ ہیں جو ایک دوسرے سے پوری ہوتی ہیں۔ دوسروں کی مدد سے ہی انسان بھوک ،بیماری، موسموں کی شدت ، خوف اور دشمنوں…