Posted inاجتہاد نبوی ﷺ المیزان ، اسلام آباد
عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تا عصر حاضر اجتہادی مساعی کا جائزہ
یہ مقالہ مجلہ المیزان جلد ۴ شمارہ ۲ (اپریل تا جون ۲۰۲۲) میں شائع ہوا۔ جسے جناب حق نواز اور ڈاکٹر حمیرا احمد نے مشترکہ طور پر لکھا۔ بعض محققین کےہاں اجتہادکا دروازہ بند ہونے کا تصور پیش کیا جاتا ہے، لیکن یہ مؤقف درست نہیں، کیونکہ عہدِ نبوی…