Posted inتحقیقات سیرت مصادر سیرت
خلاصة سير سيد البشرﷺ۔محب الطبری
مقالہ # 2 تعارف علامہ محب الدّين احمد بن عبد اللہ بن محمد بن ابی بكر بن ابراهيم الطبری (المتوفی 694 ھ) ساتویں صدی ہجری کے ممتاز عالم، فقیہ، مورخ اور سیرت نگار ہیں۔علامہ 615 ھ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے، تمام عمر مکہ مکرمہ میں گزاری اور…