مکتبہ الازہریہ میں سیرت نبوی ﷺ کے مخطوطات

نمبر (000029#) مکتبہ الازہریہ  ایک وقیع مکتبہ ہے ، جس میں تقریبا ً ساٹھ ہزار سے زائد مخطوطات جمع ہیں۔  اس کی فہارس مختلف اوقات میں شائع کی جاتی رہی ہیں۔ ہمارے پاس اس کی ایک اڑتالیس ہزار سے زائد مخطوطات کی فہرست ہے، جس میں سے سیرت سے…
اہلِ صفّہ اور اسلام کی اشاعت میں ان کا کردار

اہلِ صفّہ اور اسلام کی اشاعت میں ان کا کردار

یہ مضمون  د . تنيضب بن عواد الفايدي كي عربی کتاب " أهل الصفة ودورهم في نشر الإسلام" کے مقدمہ کا اردو ترجمہ ہے ، جو ڈاکٹر ابو عمار نے کیا ہے۔ اس کتاب میں اہل صفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے مختصر احوال اور ان کے اشاعت اسلام میں شاندار کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب تین مباحث پر مشتمل ہے، جن کی تفصیل مصنف کے مقدمہ کے آخری پیرا گراف میں دی گئی ہے۔کتاب کے باب دوم میں ایک سو تین (103) صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا ذکر خیر اور احوال شامل کیے گئے ہیں۔