تحقیقی مجلات کے مضامین

نوجوانوں کے نفسیاتی مسائل اور نبی کریمﷺ کی شفقت آمیز ہدایات

یہ مقالہ پاکستان جرنل آف اسلامک ریسرچ، جلد ۲۶، شمارہ ۲ میں شائع ہوا جسے جناب حافظ ہارون احمد اور جناب علی شیر حیدری نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔ سیرتِ نبوی ﷺ اسلامی علمی روایت کا ایک مستقل اور ہمہ جہت میدانِ تحقیق رہا ہے، جس میں ہر…...
مکمل مضمون پڑھیے

معراج النبی ﷺاور مستشرقین: منٹگمری واٹ اور رابرٹ سپینسر کے افکار کا مطالعہ

یہ مقالہ المیزان، جلد ۳، شمارہ ۲ (دسمبر ۲۰۰۱) میں شائع ہوا جسے جناب طارق عزیز اور ڈاکٹر محمد شہباز نے مشترکہ طور پر تحریر کیا ہے۔ واقعۂ معراج نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں پیش آنے والے عظیم معجزات میں سے ایک ہے۔ اس معجزے کی تفصیلات…...
مکمل مضمون پڑھیے

فلاحی ریاست کے استحکام میں دفاعی افواج کا کردار:عہدِ رسول ﷺ کے غزوات اور سرایا کے تناظر میں فوجی تنظیم

یہ مقالہ المیزان، جلد ۴، شمارہ ۱ (جنوری تا مارچ) میں شائع ہو جسے ڈاکٹر مظفر علی نے تحریر کیا ہے۔ اسلامی دور کی ابتدائی عسکری مہمات جزیرۂ عرب میں اسلام کے پھیلاؤ اور مسلم اقتدار کے استحکام میں بنیادی کردار کی حامل رہی ہیں۔ یہ مہمات رسول اللہ…...
مکمل مضمون پڑھیے

عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تا عصر حاضر اجتہادی مساعی کا جائزہ

یہ مقالہ مجلہ المیزان جلد ۴ شمارہ ۲ (اپریل تا جون ۲۰۲۲) میں شائع ہوا۔ جسے جناب حق نواز اور ڈاکٹر حمیرا احمد نے مشترکہ طور پر لکھا۔ بعض محققین کےہاں  اجتہادکا  دروازہ بند ہونے کا تصور پیش کیا جاتا ہے، لیکن یہ مؤقف درست نہیں، کیونکہ عہدِ نبوی…...
مکمل مضمون پڑھیے

سیرت کی اشتراکی تعبیرات: شرقاوی کی سیرت نگاری کامطالعہ

یہ ڈاکٹر غلام فاطمہ کا مقالہ ہے، جو اصلا ان کی پی ایچ ڈی کی تحقیق کا حصہ ہے۔ ان کی پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ مصر کی جدید سیرت نگاری پر ہے۔زیر نظر مضمون میں انہوں نے مصری ادیب اور وکیل عبد الرحمن الشرقاوی کی سیرت نگاری کا جائزہ لیا ہے۔ جنہوں نے سیرت کو اشتراكي نقطہ نظر سے اجاگر کیا ہے۔ یہ مضمون علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کلیہ عربی و علوم اسلامیہ کے شعبہ سیرت کے مجلہ “سیرت سٹڈیز” کے شمارہ نمبر۸، جلد ۸ (۲۰۲۳) میں شائع ہوا ہے ۔ اس مضمون میں مصنفہ نے ۱۹۵۲...
مکمل مضمون پڑھیے

رسول اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت کی تقویم وتوقیت کے متعلق سیرت نگاروں کے نقطہ نظر کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ

یہ مقالہ مجلہ المیزان، جلد ۴، شمارہ ۲(اپریل تا جون ۲۰۲۲) میں شائع ہوا ۔ جسے ڈاکٹر صبغت اللہ ، ڈاکٹر عبد الماجد  اور ڈاکٹر امان اللہ نے مشترکہ طور پر لکھا۔  رسول اکرم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر مختلف مؤرخین، علماء، اور سیرت…...
مکمل مضمون پڑھیے

خاندان نبوت کے متعلق مستشرقین کے اشکالات کا علمی محاسبہ

یہ مقالہ ضیائے تحقیق، جلد ۱۵، شمارہ ۳۰ (جولائی تا دسمبر ۲۰۲۵) میں شائع ہوا جسے ڈاکٹر حافظ جاوید احمد نے تحریر کیا ہے۔ اسلام کے آغاز ہی سے یہود و نصاریٰ کی جانب سے قرآن و سنت کے خلاف مختلف نوعیت کی سازشیں کی جاتی رہی ہیں۔ ان…...
مکمل مضمون پڑھیے

اردو سیرت نگاری میں معجزات کے کلامی مباحث کا مطالعہ

یہ مقالہ ڈاکٹر شمائلہ اسحق  اور ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی نے تحریر کیا ہے ۔ جو گورنمنٹ کالگ وومن یونیورسٹی سیالکوٹ کے  مجلہ  العلم  کی جلد نمبر ۵ شمارہ  نمبر ۱ میں  ۱۸ مارچ  ۲۰۲۱ کو شائع ہوا ۔ بنیادی طور پر یہ مقالہ ڈاکٹر  شمائلہ اسحق کے…...
مکمل مضمون پڑھیے