ابو عمار کے مضامین
مولد النبي ﷺ پر عربی کتب
مولد النبی ﷺ اسلامی تاریخ، سیرت نگاری اور دینی شعور کی اہم ترین روایات میں سے ہے۔ یہ وہ عظیم الشان موضوع ہے جس پر صدیوں سے عرب و عجم کے علماء نے اپنی محنتیں صرف کیں اور مختلف النوع کتب تصنیف کیں۔ عربی زبان میں مولد النبی ﷺ کے موضوع پر لکھی گئی کتب اپنی اصل ماخذی حیثیت، تاریخی...
مکمل مضمون پڑھیےمنہج حرکی:سیرت نگاری کا جدید رجحان
قرآن حکیم میں اللہ تعالی نے( لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ)( 1) فرما کر رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ کو ہمارے لیے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔ قرآن حکیم اور صاحب قرآن کی سیرت کی مکمل حفاظت کا اہتمام اللہ تعالی کی طرف سے کیا گیا۔ قرآن حکیم کے پیغام کو سمجھنے کے لیے اور...
مکمل مضمون پڑھیےرسالہ سیرت ’’أوجز السير لخير البشر‘‘کا مطالعہ
سیرت طیبہ پر تقریبا ہر زبان ، ہر خطے اور ہر زمانے میں علما نے اپنی کاوشوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اور صاحب سیرت ﷺ کی خدمت اقدس میں نیاز مندی کا اظہار کیا ہے۔ سیرت اور متعلقات سیرت کے ہر موضوع پر لا تعداد بڑی چھوٹی کتب لکھی گئیں ، جو اصلا ً سیرت کے...
مکمل مضمون پڑھیےخلاصة سير سيد البشرﷺ۔محب الطبری
"خلاصة سير سيد البشر" علامہ محب الدین احمد الطبری کی مختصر کتاب سیرت ہے، جو سیرت اور متعلقات سیرت کے اہم مضامین کا احاطہ کرتی ہے۔ سیرت نگاری کا ایک مقبول رجحان مختصر نگاری کا بھی ہے ، جس میں ایک مختصر رسالہ، کتابچہ یا کسی بڑی کتاب کے ایک مختصر باب کی صورت میں...
مکمل مضمون پڑھیےالمختصر الكبير في سيرة الرسولﷺ
المختصر الكبير في سيرة الرسول ﷺاور اس كي تلخيصات كا تقابلي وتجزياتي مطالعه تعارف: سيرت رسول الله ﷺ کی ترویج و اشاعت میں آغاز اسلام سے عصر حاضرتک غیر معمولی تعداد پر مشتمل علما نے اپنی زندگیاں بسر کیں اور مطول و مختصر کتب لکھنے کی سعادت پائی ۔ خاندان…...
مکمل مضمون پڑھیےاسلامی ریاست میں نظم و ضبط کے اصول اور تعلیمات نبوی ﷺ
انسان مدنی الطبع ہے( علامہ ابن خلدون لکھتے ہیں :"أنّ الاجتماع الإنسانيّ ضروريّ ويعبّر الحكماء عن هذا بقولهم الإنسان مدنيّ بالطّبع " ابن خلدون، عبد الرحمن بن محمد بن محمد ،ديوان المبتدأ والخبر في تاريخ العرب والبربر ومن عاصرهم من ذوي الشأن الأكبر، ، المحقق: خليل شحادة،دار الفكر، بيروت،الطبعة: الثانية، 1408 هـ - 1988 م،( ج 1/ ص 54...
مکمل مضمون پڑھیےبرصغیر میں سیرت نگاری کے جدیدرجحانات کے اسباب و عوامل اور اثرات
تاریخ سیرت کے مطالعہ میں ان محرکات و عوامل کا مطالعہ خصوصی اہمیت رکھتا ہے ، جن کی وجہ سے سیرت نگاری کے مختلف رحجانات جنم لیتے ہیں یا کسی خاص دور میں مقبولیت حاصل کر کے اس فن کی روایت کو کوئی خاص سمت عطا کرتے ہیں۔برصغیر میں سیرت نگاری کی تاریخ کی بہتر تفہیم کے لیے یہ ضروری...
مکمل مضمون پڑھیےعلامہ المسعودي كي سيرت نگاري کا مطالعہ
ابو الحسن علی بن الحسین بن علی المسعودی (346ھ / 957م)حضرت عبداللہ بن مسعود کی اولاد میں سے ہونے کی وجہ سے مسعودی نسبت رکھتے ہیں۔ آپ ایک ممتازمؤرخ ہیں۔ ان کی ولادت 283 ہجری میں بغداد میں ہوئی۔ اپنے وقت کے متعدد اساتذہ اور شیوخ سے استفادہ کیا ۔ علامہ مسعودی نے دنیا کی طویل سیاحتیں كيں اورانہوں...
مکمل مضمون پڑھیے







