عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تا عصر حاضر اجتہادی مساعی کا جائزہ

یہ مقالہ مجلہ المیزان جلد ۴ شمارہ ۲ (اپریل تا جون ۲۰۲۲) میں شائع ہوا۔ جسے جناب حق نواز اور ڈاکٹر حمیرا احمد نے مشترکہ طور پر لکھا۔

بعض محققین کےہاں  اجتہادکا  دروازہ بند ہونے کا تصور پیش کیا جاتا ہے، لیکن یہ مؤقف درست نہیں، کیونکہ عہدِ نبوی ﷺ سے لے کر عصرِ حاضر تک ہر دور میں علمی و فقہی اجتہادی کاوشیں مسلسل جاری رہی ہیں۔ یہ تسلسل اس حقیقت کی واضح دلیل ہے کہ کسی بھی زمانے میں بابِ اجتہاد مکمل طور پر بند نہیں ہوا۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ بعض ادوار میں اجتہادی سرگرمیوں کی رفتار میں کمی واقع ہوئی، لیکن یہ علمی سفر کبھی منقطع نہیں ہوا۔

مکمل مقالہ پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تا عصر حاضر اجتہادی مساعی کا جائزہ

Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے