Posted inعربي كتب سيرت غیر مسلم مصنفین مختصرات سیرت
ابن العبری (مسیحی مصنف) کی کتاب تاریخ مختصر الدول کاباب سیرت
کتاب کا تعارف ابن العبری غريغوريوس نے تاريخ پراپنی كتاب تاريخ مختصر الدول دس سلطنتوں کی تاریخ کے طور پر دس أبواب میں تقسیم کی ہے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے یکے بعد دیگرے اقتدار بخشا۔ اس کتاب تاریخ کے نویں باب “ الدولة التاسعة: الدولة المنتقلة من ملوك اليونانيين…